Quran with Urdu translation - Surah Adh-Dhariyat ayat 47 - الذَّاريَات - Page - Juz 27
﴿وَٱلسَّمَآءَ بَنَيۡنَٰهَا بِأَيۡيْدٖ وَإِنَّا لَمُوسِعُونَ ﴾
[الذَّاريَات: 47]
﴿والسماء بنيناها بأيد وإنا لموسعون﴾ [الذَّاريَات: 47]
| Abul Ala Maududi Aasman ko humne apne zoar se banaya hai aur hum iski qudrat rakhte hain |
| Ahmed Ali اور ہم نے آسمان کو قدرت سے بنایا اور ہم وسیع قدرت رہنے والے ہیں |
| Fateh Muhammad Jalandhry اور آسمانوں کو ہم ہی نے ہاتھوں سے بنایا اور ہم کو سب مقدور ہے |
| Mahmood Ul Hassan اور بنایا ہم نے آسمان ہاتھ کے بل سے اور ہم کو سب مقدور ہے [۳۴] |
| Muhammad Hussain Najafi اور ہم نے آسمان کو (اپنی) قدرت سے بنایا اور بیشک ہم زیادہ وسعت دینے والے ہیں۔ |