Quran with Hindustani translation - Surah AT-Tur ayat 47 - الطُّور - Page - Juz 27
﴿وَإِنَّ لِلَّذِينَ ظَلَمُواْ عَذَابٗا دُونَ ذَٰلِكَ وَلَٰكِنَّ أَكۡثَرَهُمۡ لَا يَعۡلَمُونَ ﴾
[الطُّور: 47]
﴿وإن للذين ظلموا عذابا دون ذلك ولكن أكثرهم لا يعلمون﴾ [الطُّور: 47]
Muhammad Junagarhi Be-shak zalimon kay liye iss kay ilawa aur azab bhi hain lekin inn logon mein say aksar bey-ilm hain |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim beshak zaalimo ke liye is ke alaawa aur azaab bhi hai, lekin un logo mein se aksar be ilm hai |
Muhammad Karam Shah Al Azhari اور بےشک ظالموں کے لیے (ایک) عذاب (دنیا میں) اس سے پہلے بھی ہے ٤١ ف لیکن ان میں سے اکثر (اس سے) بےخبر ہیں |
Muhammad Tahir Ul Qadri اور بیشک جو لوگ ظلم کر رہے ہیں اُن کے لئے اس عذاب کے علاوہ بھی عذاب ہے، لیکن اُن میں سے اکثر لوگ جانتے نہیں ہیں |
Muhammad Taqi Usmani اور اس سے پہلے بھی ان ظالموں کے لیے ایک عذاب ہے۔ لیکن ان میں سے اکثر لوگوں کو پتہ نہیں ہے۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi اور جن لوگوں نے ظلم کیا ہے ان کے لئے اس کے علاوہ بھی عذاب ہے لیکن ان کی اکثریت اس سے بے خبر ہے |