Quran with Hindustani translation - Surah Al-Mujadilah ayat 17 - المُجَادلة - Page - Juz 28
﴿لَّن تُغۡنِيَ عَنۡهُمۡ أَمۡوَٰلُهُمۡ وَلَآ أَوۡلَٰدُهُم مِّنَ ٱللَّهِ شَيۡـًٔاۚ أُوْلَٰٓئِكَ أَصۡحَٰبُ ٱلنَّارِۖ هُمۡ فِيهَا خَٰلِدُونَ ﴾
[المُجَادلة: 17]
﴿لن تغني عنهم أموالهم ولا أولادهم من الله شيئا أولئك أصحاب النار﴾ [المُجَادلة: 17]
Muhammad Junagarhi Inn kay maal aur inn ki aulad Allah kay haan inn kay kuch kaam na aayen gi. Yeh to jahannumi hain hamesha hi iss mein rahen gay |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim un ke maal aur un ki aulaad Allah ke haan kuch kaam na ayengi, ye to jahannami hai, hamesha hee us mein rahenge |
Muhammad Karam Shah Al Azhari کچھ نفع نہیں پہنچائیں گے انہیں ان کے مال اور نہ ان کی اولاد عذاب الٰہی سے بچانے کے لیے یہ لوگ جہنمی ہیں یہ اس میں ہمیشہ رہنے والے ہیں |
Muhammad Tahir Ul Qadri اللہ (کے عذاب) سے ہرگز نہ ہی اُن کے مال انہیں بچا سکیں گے اور نہ اُن کی اولاد ہی (انہیں بچا سکے گی)، یہی لوگ اہلِ دوزخ ہیں، وہ اس میں ہمیشہ رہنے والے ہیں |
Muhammad Taqi Usmani ان کے مال اور ان کی اولاد اللہ کے مقابلے میں ان کے کچھ کام نہیں آئیں گے۔ یہ دوزخ والے ہیں۔ یہ ہمیشہ اسی میں رہیں گے۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi اللرُ کے مقابلہ میں ان کا مال اور ان کی اولاد کوئی کام آنے والا نہیں ہے یہ سب جہنّمی ہیں اور وہیں ہمیشہ رہنے والے ہیں |