×

اللہ سے بچانے کے لیے نہ ان کے مال کچھ کام آئیں 58:17 Urdu translation

Quran infoUrduSurah Al-Mujadilah ⮕ (58:17) ayat 17 in Urdu

58:17 Surah Al-Mujadilah ayat 17 in Urdu (الأوردية)

Quran with Urdu translation - Surah Al-Mujadilah ayat 17 - المُجَادلة - Page - Juz 28

﴿لَّن تُغۡنِيَ عَنۡهُمۡ أَمۡوَٰلُهُمۡ وَلَآ أَوۡلَٰدُهُم مِّنَ ٱللَّهِ شَيۡـًٔاۚ أُوْلَٰٓئِكَ أَصۡحَٰبُ ٱلنَّارِۖ هُمۡ فِيهَا خَٰلِدُونَ ﴾
[المُجَادلة: 17]

اللہ سے بچانے کے لیے نہ ان کے مال کچھ کام آئیں گے نہ ان کی اولاد وہ دوزخ کے یار ہیں، اسی میں وہ ہمیشہ رہیں گے

❮ Previous Next ❯

ترجمة: لن تغني عنهم أموالهم ولا أولادهم من الله شيئا أولئك أصحاب النار, باللغة الأوردية

﴿لن تغني عنهم أموالهم ولا أولادهم من الله شيئا أولئك أصحاب النار﴾ [المُجَادلة: 17]

Abul Ala Maududi
Allah se bachane ke liye na unke maal kuch kaam aayege na unki aulad .Woh dozakh ke yaar hain, usi mein woh hamesha rahenge
Ahmed Ali
الله کے مقابلہ میں نہ تو ان کے مال ہی کچھ کام آئیں گے اور نہ ان کی اولاد کچھ کام آئے گی یہ دوزخی لوگ ہیں وہ اس میں ہمیشہ رہنے والے ہیں
Fateh Muhammad Jalandhry
خدا کے (عذاب کے) سامنے نہ تو ان کا مال ہی کچھ کام آئے گا اور نہ اولاد ہی (کچھ فائدہ دے گی) ۔ یہ لوگ اہل دوزخ ہیں اس میں ہمیشہ (جلتے) رہیں گے
Mahmood Ul Hassan
کام نہ آئیں گے اُنکو اُنکے مال اور نہ اُنکی اولاد اللہ کے ہاتھ سے کچھ بھی وہ لوگ ہیں دوزخ کے وہ اُسی میں پڑے رہیں گے [۳۲]
Muhammad Hussain Najafi
ان کے مال اور ان کی اولاد انہیں ذرا بھی اللہ (کے عذاب) سے نہیں بچا سکیں گے یہ لوگ دوزخ والے ہیں وہ اسی میں ہمیشہ رہیں گے۔
❮ Previous Next ❯

Verse in more languages

Transliteration Bangla Bosnian German English Persian French Hindi Indonesian Kazakh Dutch Russian Spanish Turkish Urdu Uzbek