Quran with Hindustani translation - Surah Al-hashr ayat 17 - الحَشر - Page - Juz 28
﴿فَكَانَ عَٰقِبَتَهُمَآ أَنَّهُمَا فِي ٱلنَّارِ خَٰلِدَيۡنِ فِيهَاۚ وَذَٰلِكَ جَزَٰٓؤُاْ ٱلظَّٰلِمِينَ ﴾
[الحَشر: 17]
﴿فكان عاقبتهما أنهما في النار خالدين فيها وذلك جزاء الظالمين﴾ [الحَشر: 17]
Muhammad Junagarhi Pus dono ka anjam yeh hua kay aatish (dozakh) mein hamesha kay liye gaye aur zalimon ki yehi saza hai |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim pas duno ka anjaam ye hoa ke aatish (dozakh) mein hamesha ke liye gaye aur zaalimo ki yahi saza hai |
Muhammad Karam Shah Al Azhari پھر ان دونوں (شیطان اور اس کے چیلے) کا انجام یہ ہوگا کہ دونوں آگ میں ڈالے جائیں گے اس میں ہمیشہ (جلتے) رہیں گے ۔ اور یہی ظالموں کی سزا ہے |
Muhammad Tahir Ul Qadri پھر ان دونوں کا انجام یہ ہوگا کہ وہ دونوں دوزخ میں ہوں گے ہمیشہ اسی میں رہیں گے، اور ظالموں کی یہی سزا ہے |
Muhammad Taqi Usmani چنانچہ ان دونوں کا انجام یہ ہے کہ وہ دونوں دوزخ میں ہوں گے جہاں وہ ہمیشہ رہیں گے، اور یہی ظلم کرنے والوں کی سزا ہے۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi تو ان دونوں کا انجام یہ ہے کہ دونوں جہنّم میں ہمیشہ ہمیشہ رہنے والے ہیں اور یہی ظالمین کی واقعی سزا ہے |