Quran with Hindustani translation - Surah Al-hashr ayat 18 - الحَشر - Page - Juz 28
﴿يَٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ ٱتَّقُواْ ٱللَّهَ وَلۡتَنظُرۡ نَفۡسٞ مَّا قَدَّمَتۡ لِغَدٖۖ وَٱتَّقُواْ ٱللَّهَۚ إِنَّ ٱللَّهَ خَبِيرُۢ بِمَا تَعۡمَلُونَ ﴾
[الحَشر: 18]
﴿ياأيها الذين آمنوا اتقوا الله ولتنظر نفس ما قدمت لغد واتقوا الله﴾ [الحَشر: 18]
Muhammad Junagarhi Aey eman walon! Allah say dartay raho aur her shaks dekh (bhaal) ley kay kal (qayamat) kay wastay uss ney (aemaal ka) kiya (zakheera) bheja hai. Aur (her waqt) Allah say dartay raho Allah tumharay sab aemaal say ba khabar hai |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim aye imaan waalo! Allah se darte raho aur har shaqs dekh (bhaal) le ke kal (qayaamath) ke waaste us ne (amaal ka) kya (zaqeera) bheja hai aur (har waqt) Allah se darte raho, Allah tumhaare sab amaal se ba qabar hai |
Muhammad Karam Shah Al Azhari اے ایمان والو! ڈرتے رہا کرو اللہ اور ہر شخص کو دیکھنا چاہیے کہ اس نے کیا آگے بھیجا ہے کل کے لیے۔ اور ڈرتے رہا کرو اللہ تعالیٰ سے بےشک اللہ تعالیٰ خوب آگاہ ہے جو تم کرتے رہتے ہو |
Muhammad Tahir Ul Qadri اے ایمان والو! تم اللہ سے ڈرتے رہو اور ہر شخص کو دیکھتے رہنا چاہئیے کہ اس نے کل (قیامت) کے لئے آگے کیا بھیجا ہے، اور تم اللہ سے ڈرتے رہو، بیشک اللہ اُن کاموں سے باخبر ہے جو تم کرتے ہو |
Muhammad Taqi Usmani اے ایمان والو ! اللہ سے ڈرو، اور ہر شخص یہ دیکھے کہ اس نے کل کے لیے کیا آگے بھیجا ہے۔ اور اللہ سے ڈرو۔ یقین رکھو کہ جو کچھ تم کرتے ہو، اللہ اس سے پوری طرح باخبر ہے۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi ایمان والو اللہ سے ڈرو اور ہر شخص یہ دیکھے کہ اس نے کل کے لئے کیا بھیج دیا ہے اور اللہ سے ڈرتے رہو کہ وہ یقینا تمہارے اعمال سے باخبر ہے |