Quran with Hindustani translation - Surah Al-Mulk ayat 27 - المُلك - Page - Juz 29
﴿فَلَمَّا رَأَوۡهُ زُلۡفَةٗ سِيٓـَٔتۡ وُجُوهُ ٱلَّذِينَ كَفَرُواْ وَقِيلَ هَٰذَا ٱلَّذِي كُنتُم بِهِۦ تَدَّعُونَ ﴾
[المُلك: 27]
﴿فلما رأوه زلفة سيئت وجوه الذين كفروا وقيل هذا الذي كنتم به﴾ [المُلك: 27]
Muhammad Junagarhi Jab yeh log iss waday ko qareeb tar paalen gey uss waqt unn kafiron kay chehray bigar jayen gey aur kehdia jayega kay yehi hai jissay tum talab kiya kertay thay |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim jab ye log us waadee ko qareeb tar pa lenge, us waqth un kaafiro ke chehre bigad jayenge aur keh diya jayega ke yahi hai jise tum talab kiya karte thein |
Muhammad Karam Shah Al Azhari پھر جس وقت اسے قریب آتے دیکھیں گے تو کافروں کے چہرے سے بگر جائیں گے اور انہیں کہا جائے گا کہ یہ ہے جس کا تم بار بار مطالبہ کرتے تھے |
Muhammad Tahir Ul Qadri پھر جب اس (دن) کو قریب دیکھ لیں گے تو کافروں کے چہرے بگڑ کر سیاہ ہو جائیں گے، اور (ان سے) کہا جائے گا: یہی وہ (وعدہ) ہے جس کے (جلد ظاہر کیے جانے کے) تم بہت طلب گار تھے |
Muhammad Taqi Usmani پھر جب وہ اس (قیامت کے عذاب) کو پاس آتا دیکھ لیں گے تو کافروں کے چہرے بگڑ جائیں گے، اور کہا جائے گا کہ : یہ ہے وہ چیز جو تم مانگا کرتے تھے۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi پھر جب اس قیامت کے عذاب کو قریب دیکھیں گے تو کافروں کے چہرے بگڑ جائیں گے اور ان سے کہا جائے گا کہ یہی وہ عذاب ہے جس کے تم خواستگار تھے |