Quran with Hindustani translation - Surah Al-Jinn ayat 6 - الجِن - Page - Juz 29
﴿وَأَنَّهُۥ كَانَ رِجَالٞ مِّنَ ٱلۡإِنسِ يَعُوذُونَ بِرِجَالٖ مِّنَ ٱلۡجِنِّ فَزَادُوهُمۡ رَهَقٗا ﴾
[الجِن: 6]
﴿وأنه كان رجال من الإنس يعوذون برجال من الجن فزادوهم رهقا﴾ [الجِن: 6]
Muhammad Junagarhi Baat yeh hay kay chand insan baaz jinnat say panah talab kertay thy jiss say jinnat apnai serkashi mein aur barh gay |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim baath ye hai ke chandh insaan baaz jinnaath se panaah talab kiya karte thein, jis se jinnaath apni sarkashi mein aur bad gaye |
Muhammad Karam Shah Al Azhari اور یہ کہ انسانوں میں سے چند مرد پناہ لینے لگے جنات میں سے چند مردوں کی پس انہوں نے بڑھا دیا جنوں کے غرور کو |
Muhammad Tahir Ul Qadri اور یہ کہ انسانوں میں سے کچھ لوگ جنات میں سے بعض اَفراد کی پناہ لیتے تھے، سو اُن لوگوں نے اُن جنات کی سرکشی اور بڑھا دی |
Muhammad Taqi Usmani اور یہ کہ : انسانوں میں سے کچھ لوگ جنات کے کچھ لوگوں کی پناہ لیا کرتے تھے، اس طرح ان لوگوں نے جنات کو اور سر چڑھا دیا تھا۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi اور یہ کہ انسانوں میں سے کچھ لوگ جناّت کے بعض لوگوں کی پناہ ڈھونڈ رہے تھے تو انہوں نے گرفتاری میں اور اضافہ کردیا |