Quran with Hindustani translation - Surah Al-Fajr ayat 9 - الفَجر - Page - Juz 30
﴿وَثَمُودَ ٱلَّذِينَ جَابُواْ ٱلصَّخۡرَ بِٱلۡوَادِ ﴾
[الفَجر: 9]
﴿وثمود الذين جابوا الصخر بالواد﴾ [الفَجر: 9]
Muhammad Junagarhi Aur qum-e-samood kay sath jinho nay wadi mein bary bary pather trashy thy |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim aur samodiyo ke saath, jinhone waadi mein bade bade patthar taraashe thein |
Muhammad Karam Shah Al Azhari اور ثمود کے ساتھ (کیا کیا) جنہوں نے کاٹا تھا چٹانوں کو وادی میں |
Muhammad Tahir Ul Qadri اور ثمود (کے ساتھ کیا سلوک ہوا) جنہوں نے وادئ (قری) میں چٹانوں کو کاٹ (کر پتھروں سے سینکڑوں شہروں کو تعمیر کر) ڈالا تھا |
Muhammad Taqi Usmani اور ثمود کی اس قوم کے ساتھ کیا کیا جس نے و ادی میں پتھر کی چٹانوں کو تراش رکھا تھا ؟ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi اور ثمود کے ساتھ جو وادی میں پتھر تراش کر مکان بناتے تھے |