Quran with Urdu translation - Surah Yunus ayat 100 - يُونس - Page - Juz 11
﴿وَمَا كَانَ لِنَفۡسٍ أَن تُؤۡمِنَ إِلَّا بِإِذۡنِ ٱللَّهِۚ وَيَجۡعَلُ ٱلرِّجۡسَ عَلَى ٱلَّذِينَ لَا يَعۡقِلُونَ ﴾
[يُونس: 100]
﴿وما كان لنفس أن تؤمن إلا بإذن الله ويجعل الرجس على الذين﴾ [يُونس: 100]
| Ahmed Ali اورکسی کے بھی بس میں نہیں کہ الله کے حکم کے سوا ایمان لے آئے اور الله انکے لیے کفر کا فیصلہ کرتا ہے جو نہیں سوچتے |