Quran with Urdu translation - Surah Hud ayat 107 - هُود - Page - Juz 12
﴿خَٰلِدِينَ فِيهَا مَا دَامَتِ ٱلسَّمَٰوَٰتُ وَٱلۡأَرۡضُ إِلَّا مَا شَآءَ رَبُّكَۚ إِنَّ رَبَّكَ فَعَّالٞ لِّمَا يُرِيدُ ﴾
[هُود: 107]
﴿خالدين فيها ما دامت السموات والأرض إلا ما شاء ربك إن ربك﴾ [هُود: 107]
Abul Ala Maududi Aur usi halat mein woh hamesha rahenge jab tak ke zameen o aasman qayam hain, illa yeh ke tera Rubb kuch aur chahe. Beshak tera Rubb poora ikhtiyar rakhta hai ke jo chahe karey |
Ahmed Ali اس میں ہمیشہ رہیں گے جب تک آسمان زمین قائم ہیں ہاں اگر تیرے الله ہی کو منظور ہو (تو دوسری بات ہے) بے شک تیار رب جو چاہے اسے پورےطور سے کر سکتا ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry (اور) جب تک آسمان اور زمین ہیں، اسی میں رہیں گے مگر جتنا تمہارا پروردگار چاہے۔ بےشک تمہارا پروردگار جو چاہتا ہے کردیتا ہے |
Mahmood Ul Hassan ہمیشہ رہیں اس میں جب تک رہے آسمان اور زمین مگر جو چاہے تیرا رب بیشک تیرا رب کر ڈالتا ہے جو چاہے |
Muhammad Hussain Najafi وہ اس میں ہمیشہ رہیں گے جب تک آسمان و زمین قائم ہیں۔ اِلا یہ کہ آپ کا پروردگار (کچھ اور) چاہے بے شک آپ کا پروردگار (قادرِ مختار ہے) جو چاہتا ہے کر گزرتا ہے۔ |