×

اُن ظالموں پر جو خدا کے راستے سے لوگوں کو روکتے ہیں، 11:19 Urdu translation

Quran infoUrduSurah Hud ⮕ (11:19) ayat 19 in Urdu

11:19 Surah Hud ayat 19 in Urdu (الأوردية)

Quran with Urdu translation - Surah Hud ayat 19 - هُود - Page - Juz 12

﴿ٱلَّذِينَ يَصُدُّونَ عَن سَبِيلِ ٱللَّهِ وَيَبۡغُونَهَا عِوَجٗا وَهُم بِٱلۡأٓخِرَةِ هُمۡ كَٰفِرُونَ ﴾
[هُود: 19]

اُن ظالموں پر جو خدا کے راستے سے لوگوں کو روکتے ہیں، اس کے راستے کو ٹیٹرھا کرنا چاہتے ہیں اور آخرت کا انکار کرتے ہیں

❮ Previous Next ❯

ترجمة: الذين يصدون عن سبيل الله ويبغونها عوجا وهم بالآخرة هم كافرون, باللغة الأوردية

﴿الذين يصدون عن سبيل الله ويبغونها عوجا وهم بالآخرة هم كافرون﴾ [هُود: 19]

Abul Ala Maududi
Un zalimon par jo khuda ke raaste se logon ko roakte hain, uske raaste ko teda karna chahte hain aur aakhirat ka inkar karte hain
Ahmed Ali
جو الله کی راہ سے روکتے ہیں اور اس میں کجی پیدا کرنا چاہتے ہیں اوروہی آخرت کے منکر ہیں
Fateh Muhammad Jalandhry
جو خدا کے رستے سے روکتے ہیں اور اس میں کجی چاہتے ہیں اور وہ آخرت سے بھی انکار کرتے ہیں
Mahmood Ul Hassan
جو کہ روکتے ہیں اللہ کی راہ سے اور ڈھونڈھتے ہیں اس میں کجی اور وہی ہیں آخر ت سے منکر [۲۹]
Muhammad Hussain Najafi
جو اللہ کی راہ سے (اس کے بندوں کو) روکتے ہیں اور اسے ٹیڑھا کرنا چاہتے ہیں اور آخرت کا انکار کرتے ہیں۔
❮ Previous Next ❯

Verse in more languages

Transliteration Bangla Bosnian German English Persian French Hindi Indonesian Kazakh Dutch Russian Spanish Turkish Urdu Uzbek