Quran with Urdu translation - Surah Hud ayat 79 - هُود - Page - Juz 12
﴿قَالُواْ لَقَدۡ عَلِمۡتَ مَا لَنَا فِي بَنَاتِكَ مِنۡ حَقّٖ وَإِنَّكَ لَتَعۡلَمُ مَا نُرِيدُ ﴾
[هُود: 79]
﴿قالوا لقد علمت ما لنا في بناتك من حق وإنك لتعلم ما﴾ [هُود: 79]
Abul Ala Maududi Unhon ne jawab diya “tujhey to maloom hi hai ke teri betiyon mein hamara koi hissa nahin hai aur tu yeh bhi jaanta hai ke hum chahte kya hain” |
Ahmed Ali انہوں نے کہا البتہ تحقیق تو جانتا ہے کہ ہمیں تیری بیٹیوں سے کوئی غرض نہیں اور تجھے معلوم ہے جو ہم چاہتے ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry وہ بولے تم کو معلوم ہے کہ تمہاری (قوم کی) بیٹیوں کی ہمیں کچھ حاجت نہیں۔ اور جو ہماری غرض ہے اسے تم (خوب) جانتے ہو |
Mahmood Ul Hassan بولے تو تو جانتا ہے ہم کو تیری بیٹیوں سے کچھ غرض نہیں اور تجھ کو تو معلوم ہے جو ہم چاہتے ہیں [۱۰۷] |
Muhammad Hussain Najafi ان لوگوں نے کہا تمہیں معلوم ہے کہ ہمیں تمہاری بیٹیوں سے کوئی سروکار نہیں ہے اور تم اچھی طرح جانتے ہو کہ ہم کیا چاہتے ہیں؟ |