Quran with Urdu translation - Surah Hud ayat 83 - هُود - Page - Juz 12
﴿مُّسَوَّمَةً عِندَ رَبِّكَۖ وَمَا هِيَ مِنَ ٱلظَّٰلِمِينَ بِبَعِيدٖ ﴾
[هُود: 83]
﴿مسومة عند ربك وما هي من الظالمين ببعيد﴾ [هُود: 83]
Abul Ala Maududi Jin mein se har patthar tere Rubb ke haan nishaan zadah tha aur zalimon se yeh saza kuch door nahin hai |
Ahmed Ali جن پر تیرے رب کے ہاں سے خاص نشان بھی تھا اور یہ بستیاں ان ظالموں سے کچھ دور نہیں ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry جن پر تمہارے پروردگار کے ہاں سے نشان کئے ہوئے تھے اور وہ بستی ان ظالموں سے کچھ دور نہیں |
Mahmood Ul Hassan نشان کئے ہوئے تیرے رب کے پاس [۱۱۴] اور نہیں ہے وہ بستی ان ظالموں سے کچھ دور [۱۱۵] |
Muhammad Hussain Najafi جن میں سے ہر کنکر تمہارے پروردگار کے ہاں سے نشان زدہ تھا اور یہ (پتھر) ظالموں سے کچھ دور نہیں ہیں۔ |