Quran with Urdu translation - Surah Yusuf ayat 11 - يُوسُف - Page - Juz 12
﴿قَالُواْ يَٰٓأَبَانَا مَا لَكَ لَا تَأۡمَ۬نَّا عَلَىٰ يُوسُفَ وَإِنَّا لَهُۥ لَنَٰصِحُونَ ﴾
[يُوسُف: 11]
﴿قالوا ياأبانا ما لك لا تأمنا على يوسف وإنا له لناصحون﴾ [يُوسُف: 11]
Abul Ala Maududi Is qarardaad par unhon ne jaa kar apne baap se kaha, “abbajaan, kya baat hai ke aap Yusuf ke maamle mein humpar bharosa nahin karte halanke hum uske sacchey khair-khwa (well wishers)hain |
Ahmed Ali انہوں نے کہااےباپ کیا بات ہے کہ تو یوسف پر ہمارا اعتبار نہیں کرتا اور ہم تو اس کے خیر خواہ ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry (یہ مشورہ کر کے وہ یعقوب سے) کہنے لگے کہ اباجان کیا سبب ہے کہ آپ یوسف کے بارے میں ہمارا اعتبار نہیں کرتے حالانکہ ہم اس کے خیرخواہ ہیں |
Mahmood Ul Hassan بولے اے باپ کیا بات ہے کہ تو اعتبار نہیں کرتا ہمارا یوسف پر اور ہم تو اسکے خیرا خواہ ہیں [۱۶] |
Muhammad Hussain Najafi (اس قرارداد کے بعد) انہوں نے کہا اے ہمارے والد! کیا بات ہے کہ آپ یوسف کے بارے میں ہمارا اعتبار نہیں کرتے حالانکہ ہم تو اس کے بڑے خیرخواہ ہیں۔ |