Quran with Urdu translation - Surah Yusuf ayat 60 - يُوسُف - Page - Juz 13
﴿فَإِن لَّمۡ تَأۡتُونِي بِهِۦ فَلَا كَيۡلَ لَكُمۡ عِندِي وَلَا تَقۡرَبُونِ ﴾
[يُوسُف: 60]
﴿فإن لم تأتوني به فلا كيل لكم عندي ولا تقربون﴾ [يُوسُف: 60]
Abul Ala Maududi Agar tum usey na laaogey to mere paas tumhare liye koi galla (grain) nahin hai balke tum mere qareeb bhi na phatakna” |
Ahmed Ali پھر اگر تم اسے میرے پاس نہ لائے تو نہ تمہیں میرے ہاں سے پیمانہ ملے گا اور نہ تم میرے پاس آنا |
Fateh Muhammad Jalandhry اور اگر تم اسے میرے پاس نہ لاؤ گے تو نہ تمہیں میرے ہاں سے غلّہ ملے گا اور نہ تم میرے پاس ہی آسکو گے |
Mahmood Ul Hassan پھر اگر اس کو نہ لائے میرے پاس تو تمہارے لئے بھرتی نہیں میرے نزدیک اور میرےپاس نہ آئیو [۸۶] |
Muhammad Hussain Najafi اور اگر تم اسے میرے پاس نہ لائے تو پھر تمہارے لئے نہ میرے پاس تولنے کے لئے (غلہ) ہوگا اور نہ ہی میرے قریب آنا۔ |