Quran with Urdu translation - Surah Yusuf ayat 61 - يُوسُف - Page - Juz 13
﴿قَالُواْ سَنُرَٰوِدُ عَنۡهُ أَبَاهُ وَإِنَّا لَفَٰعِلُونَ ﴾
[يُوسُف: 61]
﴿قالوا سنراود عنه أباه وإنا لفاعلون﴾ [يُوسُف: 61]
Abul Ala Maududi Unhon ne kaha, “hum koshish karenge ke walid sahab usey bhejne par razi ho jayein, aur hum aisa zaroor karenge” |
Ahmed Ali انہوں نے کہا اس کے باپ سے خواہش کریں گے اور ہم یہ کر کے ہی رہیں گے |
Fateh Muhammad Jalandhry انہوں نے کہا کہ ہم اس کے بارے میں اس کے والد سے تذکرہ کریں گے اور ہم (یہ کام) کرکے رہیں گے |
Mahmood Ul Hassan بولے ہم خواہش کریں گے اس کے باپ سے اور ہم کو یہ کام کرنا ہے [۸۷] |
Muhammad Hussain Najafi ان لوگوں نے کہا کہ ہم اس کے باپ پر ڈورے ڈالیں گے کہ وہ (آمادہ ہو جائیں) اور ہم ضرور ایسا کریں گے۔ |