Quran with Urdu translation - Surah Al-hijr ayat 15 - الحِجر - Page - Juz 14
﴿لَقَالُوٓاْ إِنَّمَا سُكِّرَتۡ أَبۡصَٰرُنَا بَلۡ نَحۡنُ قَوۡمٞ مَّسۡحُورُونَ ﴾
[الحِجر: 15]
﴿لقالوا إنما سكرت أبصارنا بل نحن قوم مسحورون﴾ [الحِجر: 15]
Abul Ala Maududi tab bhi woh yahi kehte ke hamari aankhon ko dhoka ho raha hai, balke humpar jaadu kardiya gaya hai |
Ahmed Ali البتہ کہیں گے کہ ہماری نظر بندی کر دی گئی تھی بلکہ ہم پر جادو کیا گیا ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry تو بھی یہی کہیں کہ ہماری آنکھیں مخمور ہوگئی ہیں بلکہ ہم پر جادو کر دیا گیا ہے |
Mahmood Ul Hassan توبھی یہی کہیں گے کہ باندھ دیا ہے ہماری نگاہ کو نہیں بلکہ ہم لوگوں پر جادو ہوا ہے [۱۴] |
Muhammad Hussain Najafi تو پھر بھی وہ یہی کہیں گے کہ ہماری آنکھوں کو مدہوش کر دیا گیا ہے بلکہ ہم پر جادو کر دیا گیا ہے۔ |