Quran with Urdu translation - Surah Al-hijr ayat 21 - الحِجر - Page - Juz 14
﴿وَإِن مِّن شَيۡءٍ إِلَّا عِندَنَا خَزَآئِنُهُۥ وَمَا نُنَزِّلُهُۥٓ إِلَّا بِقَدَرٖ مَّعۡلُومٖ ﴾
[الحِجر: 21]
﴿وإن من شيء إلا عندنا خزائنه وما ننـزله إلا بقدر معلوم﴾ [الحِجر: 21]
Abul Ala Maududi Koi cheez aisi nahin jiske khazane hamare paas na hon, aur jis cheez ko bhi hum nazil karte hain ek muqarrar miqdar(measure) mein nazil karte hain |
Ahmed Ali او رہر چیز کے ہمارے پاس خزانے ہیں اورہم صرف اسے اندازہ معین پر نازل کرتے ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry اور ہمارے ہاں ہر چیز کے خزانے ہیں اور ہم ان کو بمقدار مناسب اُتارتے رہتے ہیں |
Mahmood Ul Hassan اور ہر چیز کے ہمارے پاس خزانے ہیں اور اتارتے ہیں ہم اندازہ معین پر (ٹھہرے ہوئے اندازہ پر) [۱۹] |
Muhammad Hussain Najafi اور کوئی چیز ایسی نہیں ہے جس کے خزانے ہمارے پاس نہ ہوں اور ہم اسے نہیں اتارتے مگر ایک معیّن مقدار میں۔ |