Quran with Urdu translation - Surah Al-hijr ayat 55 - الحِجر - Page - Juz 14
﴿قَالُواْ بَشَّرۡنَٰكَ بِٱلۡحَقِّ فَلَا تَكُن مِّنَ ٱلۡقَٰنِطِينَ ﴾
[الحِجر: 55]
﴿قالوا بشرناك بالحق فلا تكن من القانطين﴾ [الحِجر: 55]
Abul Ala Maududi Unhon ne jawab diya “ hum tumhein bar haqq basharat de rahey hain, tum mayous na ho” |
Ahmed Ali انہوں نے کہا ہم نے تمہیں بھی سچی خوشخبری سنائی ہے سو تو نا امید نہ ہو |
Fateh Muhammad Jalandhry (انہوں نے) کہا ہم آپ کو سچی خوشخبری دیتے ہیں آپ مایوس نہ ہوئیے |
Mahmood Ul Hassan بولے ہم نے تجھ کو خوشخبری سنائی سچی (پکی) سو مت ہو تو نا امیدوں میں |
Muhammad Hussain Najafi انہوں نے کہا ہم آپ کو بالکل سچی بشارت دے رہے ہیں تو آپ ناامید ہونے والوں میں سے نہ ہوں۔ |