Quran with Urdu translation - Surah Al-hijr ayat 8 - الحِجر - Page - Juz 14
﴿مَا نُنَزِّلُ ٱلۡمَلَٰٓئِكَةَ إِلَّا بِٱلۡحَقِّ وَمَا كَانُوٓاْ إِذٗا مُّنظَرِينَ ﴾
[الحِجر: 8]
﴿ما ننـزل الملائكة إلا بالحق وما كانوا إذا منظرين﴾ [الحِجر: 8]
Abul Ala Maududi Hum Farishton ko yunhi nahin utaar diya karte, woh jab utarte hain to haqq ke saath utarte hain, aur phir logon ko mohlat nahin di jati |
Ahmed Ali ہم فرشتہ تو فیصلہ ہی کے لیے بھیجا کرتے ہیں اور اس وقت انہیں مہلت نہیں ملے گی |
Fateh Muhammad Jalandhry (کہہ دو) ہم فرشتوں کو نازل نہیں کیا کرتے مگر حق کے ساتھ اور اس وقت ان کو مہلت نہیں ملتی |
Mahmood Ul Hassan ہم نہیں اتارتے فرشتوں کو مگر کام پورا (ٹھیک) کر کے اور اس وقت نہ ملے گی ان کو مہلت (ڈھیل) [۹] |
Muhammad Hussain Najafi ہم فرشتوں کو نہیں اتارتے مگر (صحیح موقع پر فیصلہ) حق کے ساتھ اور پھر لوگوں کو مہلت نہیں دی جاتی۔ |