Quran with Urdu translation - Surah An-Nahl ayat 74 - النَّحل - Page - Juz 14
﴿فَلَا تَضۡرِبُواْ لِلَّهِ ٱلۡأَمۡثَالَۚ إِنَّ ٱللَّهَ يَعۡلَمُ وَأَنتُمۡ لَا تَعۡلَمُونَ ﴾
[النَّحل: 74]
﴿فلا تضربوا لله الأمثال إن الله يعلم وأنتم لا تعلمون﴾ [النَّحل: 74]
Abul Ala Maududi Pas Allah ke liye misalein na ghado, Allah jaanta hai, tum nahin jaante |
Ahmed Ali پس الله کے لئے مثالیں نہ گھڑو بے شک الله جانتا ہے اور تم نہیں جانتے |
Fateh Muhammad Jalandhry تو (لوگو) خدا کے بارے میں (غلط) مثالیں نہ بناؤ۔ (صحیح مثالوں کا طریقہ) خدا ہی جانتا ہے اور تم نہیں جانتے |
Mahmood Ul Hassan سو مت چسپاں کرو (بٹھلاؤ) اللہ پر مثالیں [۱۱۶] بیشک اللہ جانتا ہے اور تم نہیں جانتے [۱۱۷] |
Muhammad Hussain Najafi پس تم اللہ کے لئے مثالیں نہ دیا کرو بے شک اللہ بہتر جانتا ہے تم نہیں جانتے۔ |