Quran with Urdu translation - Surah Al-Isra’ ayat 22 - الإسرَاء - Page - Juz 15
﴿لَّا تَجۡعَلۡ مَعَ ٱللَّهِ إِلَٰهًا ءَاخَرَ فَتَقۡعُدَ مَذۡمُومٗا مَّخۡذُولٗا ﴾
[الإسرَاء: 22]
﴿لا تجعل مع الله إلها آخر فتقعد مذموما مخذولا﴾ [الإسرَاء: 22]
Abul Ala Maududi Tu Allah ke saath koi dusra mabood na bana, warna malamat zada aur be yaar o madadgaar baitha reh jayega |
Ahmed Ali الله کے ساتھ اور کوئی معبود نہ بنا ورنہ تو ذلیل بے کس ہو کر بیٹھے گا |
Fateh Muhammad Jalandhry اور خدا کے ساتھ کوئی اور معبود نہ بنانا کہ ملامتیں سن کر اور بےکس ہو کر بیٹھے رہ جاؤ گے |
Mahmood Ul Hassan مت ٹھہرا للہ کے ساتھ دوسرا حاکم پھر بیٹھ رہے گا تو الزام کھا کر بےکس ہو کر [۳۳] |
Muhammad Hussain Najafi اللہ کے ساتھ کوئی الٰہ (معبود) نہ ٹھہراؤ۔ ورنہ ملامت زدہ ہوکر اور بے یار و مددگار ہو کر بیٹھے رہوگے۔ |