×

یہ ہے عیسٰی ابن مریم اور یہ ہے اُس کے بارے میں 19:34 Urdu translation

Quran infoUrduSurah Maryam ⮕ (19:34) ayat 34 in Urdu

19:34 Surah Maryam ayat 34 in Urdu (الأوردية)

Quran with Urdu translation - Surah Maryam ayat 34 - مَريَم - Page - Juz 16

﴿ذَٰلِكَ عِيسَى ٱبۡنُ مَرۡيَمَۖ قَوۡلَ ٱلۡحَقِّ ٱلَّذِي فِيهِ يَمۡتَرُونَ ﴾
[مَريَم: 34]

یہ ہے عیسٰی ابن مریم اور یہ ہے اُس کے بارے میں وہ سچی بات جس میں لوگ شک کر رہے ہیں

❮ Previous Next ❯

ترجمة: ذلك عيسى ابن مريم قول الحق الذي فيه يمترون, باللغة الأوردية

﴿ذلك عيسى ابن مريم قول الحق الذي فيه يمترون﴾ [مَريَم: 34]

Abul Ala Maududi
Yeh hai Isa ibn Maryam aur yeh hai uske barey mein woh sacchi baat jismein log shakk kar rahey hain
Ahmed Ali
یہ عیسیٰ مریم کا بیٹا ہے سچی بات جس میں وہ جھگڑ رہے ہیں
Fateh Muhammad Jalandhry
یہ مریم کے بیٹے عیسیٰ ہیں (اور یہ) سچی بات ہے جس میں لوگ شک کرتے ہیں
Mahmood Ul Hassan
یہ ہے عیسٰی مریم کا بیٹا سچی بات جس میں لوگ جھگڑتے ہیں [۴۱]
Muhammad Hussain Najafi
یہ ہے عیسیٰ بن مریم (اور یہ ہے) اس کے بارے میں وہ سچی بات جس میں لوگ شک کرتے ہیں۔
❮ Previous Next ❯

Verse in more languages

Transliteration Bangla Bosnian German English Persian French Hindi Indonesian Kazakh Dutch Russian Spanish Turkish Urdu Uzbek