Quran with Urdu translation - Surah Maryam ayat 45 - مَريَم - Page - Juz 16
﴿يَٰٓأَبَتِ إِنِّيٓ أَخَافُ أَن يَمَسَّكَ عَذَابٞ مِّنَ ٱلرَّحۡمَٰنِ فَتَكُونَ لِلشَّيۡطَٰنِ وَلِيّٗا ﴾
[مَريَم: 45]
﴿ياأبت إني أخاف أن يمسك عذاب من الرحمن فتكون للشيطان وليا﴾ [مَريَم: 45]
Abul Ala Maududi Abbajaan, mujhey darr hai ke kahin aap rehman ke azaab mein mubtila na ho jayein aur shaytan ke saathi ban kar rahein” |
Ahmed Ali اے میرے باپ بے شک مجھے خوف ہے کہ تم پر الله کا عذاب آئے پھر شیطان کے ساتھی ہوجاؤ |
Fateh Muhammad Jalandhry ابّا مجھے ڈر لگتا ہے کہ آپ کو خدا کا عذاب آپکڑے تو آپ شیطان کے ساتھی ہوجائیں |
Mahmood Ul Hassan اے باپ میرے میں ڈرتا ہوں کہیں آ لگے تجھ کو ایک آفت رحمٰن سے پھر تو ہو جائے شیطان کا ساتھی [۵۳] |
Muhammad Hussain Najafi اے باپ! مجھے اندیشہ ہے کہ آپ پر خدائے رحمن کا عذاب نازل نہ ہو جائے اور آپ شیطان کے ساتھی بن جائیں۔ |