Quran with Urdu translation - Surah Maryam ayat 72 - مَريَم - Page - Juz 16
﴿ثُمَّ نُنَجِّي ٱلَّذِينَ ٱتَّقَواْ وَّنَذَرُ ٱلظَّٰلِمِينَ فِيهَا جِثِيّٗا ﴾
[مَريَم: 72]
﴿ثم ننجي الذين اتقوا ونذر الظالمين فيها جثيا﴾ [مَريَم: 72]
Abul Ala Maududi Phir hum un logon ko bacha lenge jo (duniya mein ) muttaqi thay aur zalimon ko usi mein gira hua chodh denge |
Ahmed Ali پھر ہم انہیں بچا لیں گے جو ڈرتے ہیں اور ظالموں کو اس میں گھٹنوں پر گرے ہوئے چھوڑ دیں گے |
Fateh Muhammad Jalandhry پھر ہم پرہیزگاروں کو نجات دیں گے۔ اور ظالموں کو اس میں گھٹنوں کے بل پڑا ہوا چھوڑ دیں گے |
Mahmood Ul Hassan پھر بچائیں گے ہم انکو جو ڈرتے رہے اور چھوڑ دیں گے گنہگاروں کو اس میں اوندھے گرے ہوئے [۸۶] |
Muhammad Hussain Najafi پھر جو پرہیزگار ہوں گے ہم انہیں نجات دے دیں گے اور ظالموں کو اس میں گھٹنوں کے بل گرا چھوڑ دیں گے۔ |