Quran with Urdu translation - Surah Maryam ayat 8 - مَريَم - Page - Juz 16
﴿قَالَ رَبِّ أَنَّىٰ يَكُونُ لِي غُلَٰمٞ وَكَانَتِ ٱمۡرَأَتِي عَاقِرٗا وَقَدۡ بَلَغۡتُ مِنَ ٱلۡكِبَرِ عِتِيّٗا ﴾
[مَريَم: 8]
﴿قال رب أنى يكون لي غلام وكانت امرأتي عاقرا وقد بلغت من﴾ [مَريَم: 8]
Abul Ala Maududi Arz kiya, “parwardigar, bhala mere haan kaise beta hoga jabke meri biwi baanjh (barren) hai aur main boodha hokar sookh chuka hoon?” |
Ahmed Ali کہا اے میرے رب میرے لیے لڑکا کہاں سے ہوگا حالانکہ میری بیوی بانجھ ہے اور میں بڑھاپے میں انتہائی درجہ کو پہنچ گیا ہوں |
Fateh Muhammad Jalandhry انہوں نے کہا پروردگار میرے ہاں کس طرح لڑکا ہوگا۔ جس حال میں میری بیوی بانجھ ہے اور میں بڑھاپے کی انتہا کو پہنچ گیا ہوں |
Mahmood Ul Hassan بولا اے رب کہاں سے ہو گا مجھ کو لڑکا اور میری عورت بانجھ ہے اور میں بوڑھا ہو گیا یہاں تک کہ اکڑ گیا [۹] |
Muhammad Hussain Najafi زکریا نے (از راہ تعجب) کہا اے میرے پروردگار! میرے ہاں لڑکا کیسے ہوگا؟ جبکہ میری بیوی بانجھ ہے اور میں بڑھاپے کی انتہا کو پہنچا ہوا ہوں۔ |