Quran with Urdu translation - Surah Al-Baqarah ayat 154 - البَقَرَة - Page - Juz 2
﴿وَلَا تَقُولُواْ لِمَن يُقۡتَلُ فِي سَبِيلِ ٱللَّهِ أَمۡوَٰتُۢۚ بَلۡ أَحۡيَآءٞ وَلَٰكِن لَّا تَشۡعُرُونَ ﴾
[البَقَرَة: 154]
﴿ولا تقولوا لمن يقتل في سبيل الله أموات بل أحياء ولكن لا﴾ [البَقَرَة: 154]
Abul Ala Maududi Aur jo log Allah ki raah mein maarey jayein unhein murda na kaho, aisey log to haqeeqat mein zinda hain, magar tumhein unki zindagi ka shaoor nahin hota |
Ahmed Ali اور جو الله کی راہ میں مارے جائیں انہیں مرا ہوا نہ کہا کرو بلکہ وہ تو زندہ ہیں لیکن تم نہیں سمجھتے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور جو لوگ خدا کی راہ میں مارے جائیں ان کی نسبت یہ کہنا کہ وہ مرے ہوئے ہیں (وہ مردہ نہیں) بلکہ زندہ ہیں لیکن تم نہیں جانتے |
Mahmood Ul Hassan اور نہ کہو ان کو جو مارے گئے خدا کی راہ میں کہ مردے ہیں بلکہ وہ زندے ہیں لیکن تم کو خبر نہیں [۲۱۹] |
Muhammad Hussain Najafi اور جو لوگ اللہ تعالیٰ کی راہ میں قتل کیے جاتے ہیں، انہیں مردہ نہ کہو بلکہ وہ زندہ ہیں۔ مگر تمہیں (ان کی زندگی کی حقیقت کا) شعور (سمجھ) نہیں ہے۔ |