Quran with Urdu translation - Surah Al-Baqarah ayat 77 - البَقَرَة - Page - Juz 1
﴿أَوَلَا يَعۡلَمُونَ أَنَّ ٱللَّهَ يَعۡلَمُ مَا يُسِرُّونَ وَمَا يُعۡلِنُونَ ﴾
[البَقَرَة: 77]
﴿أو لا يعلمون أن الله يعلم ما يسرون وما يعلنون﴾ [البَقَرَة: 77]
Abul Ala Maududi Aur kya yeh jaante nahin hain ke jo kuch yeh chupate hain aur jo kuch zaahir karte hain, Allah ko sab baaton ki khabar hai |
Ahmed Ali کیا وہ نہیں جانتے کہ الله جانتا ہے جو وہ چھپاتے ہیں اور جو وہ ظاہر کرتے ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry کیا یہ لوگ یہ نہیں جانتے کہ جو کچھ یہ چھپاتے اور جو کچھ ظاہر کرتے ہیں، خدا کو (سب) معلوم ہے |
Mahmood Ul Hassan کیا اتنا بھی نہیں جانتے کہ اللہ کو معلوم ہے جو کچھ چھپاتے ہیں اور جو کچھ ظاہر کرتے ہیں [۱۱۹] |
Muhammad Hussain Najafi کہا یہ لوگ اتنا بھی نہیں جانتے کہ اللہ وہ سب کچھ جانتا ہے جو کچھ یہ چھپاتے ہیں اور جو کچھ ظاہر کرتے ہیں۔ |