Quran with Urdu translation - Surah Ta-Ha ayat 119 - طه - Page - Juz 16
﴿وَأَنَّكَ لَا تَظۡمَؤُاْ فِيهَا وَلَا تَضۡحَىٰ ﴾ 
[طه: 119]
﴿وأنك لا تظمأ فيها ولا تضحى﴾ [طه: 119]
| Abul Ala Maududi Na pyas aur dhoop tumhein satati hai”  | 
| Ahmed Ali اور بے شک تو اس میں نہ پیاسا ہوگا اور نہ تجھے دھوپ لگے گی  | 
| Fateh Muhammad Jalandhry اور یہ کہ نہ پیاسے رہو اور نہ دھوپ کھاؤ  | 
| Mahmood Ul Hassan اور یہ کہ نہ پیاس کھینچے تو اس میں اور نہ دھوپ [۱۲۲]  | 
| Muhammad Hussain Najafi اور نہ یہاں پیاسے رہوگے اور نہ دھوپ کھاؤگے۔  |