Quran with Urdu translation - Surah Ta-Ha ayat 120 - طه - Page - Juz 16
﴿فَوَسۡوَسَ إِلَيۡهِ ٱلشَّيۡطَٰنُ قَالَ يَٰٓـَٔادَمُ هَلۡ أَدُلُّكَ عَلَىٰ شَجَرَةِ ٱلۡخُلۡدِ وَمُلۡكٖ لَّا يَبۡلَىٰ ﴾
[طه: 120]
﴿فوسوس إليه الشيطان قال ياآدم هل أدلك على شجرة الخلد وملك لا﴾ [طه: 120]
Abul Ala Maududi Lekin shaytan ne usko phuslaya, kehne laga “Adam, bataun tumhein woh darakht jissey abadi zindagi aur la-zawal (everlasting) sultanat hasil hoti hai?” |
Ahmed Ali پھر شیطان نے اس کے دل میں خیال ڈالا کہا اے آدم کیا میں تجھے ہمیشگی کا درخت بتاؤں اور ایسی بادشاہی جس میں ضعف نہ آئے |
Fateh Muhammad Jalandhry تو شیطان نے ان کے دل میں وسوسہ ڈالا۔ (اور) کہا کہ آدم بھلا میں تم کو (ایسا) درخت بتاؤں (جو) ہمیشہ کی زندگی کا (ثمرہ دے) اور (ایسی) بادشاہت کہ کبھی زائل نہ ہو |
Mahmood Ul Hassan پھر جی میں ڈالا اُسکے شیطان نے کہا اے آدم میں بتاؤں تجھ کو درخت سدا زندہ رہنے کا اور بادشاہی جو پرانی نہ ہو [۱۲۳] |
Muhammad Hussain Najafi پھر شیطان نے ان کے دل میں وسوسہ ڈالا (اور) کہا اے آدم! کیا میں تمہیں بتاؤں ہمیشگی والا درخت اور نہ زائل ہونے والی سلطنت؟ |