Quran with Urdu translation - Surah Ta-Ha ayat 59 - طه - Page - Juz 16
﴿قَالَ مَوۡعِدُكُمۡ يَوۡمُ ٱلزِّينَةِ وَأَن يُحۡشَرَ ٱلنَّاسُ ضُحٗى ﴾
[طه: 59]
﴿قال موعدكم يوم الزينة وأن يحشر الناس ضحى﴾ [طه: 59]
Abul Ala Maududi Moosa ne kaha “jashn ka din tai hua, aur din chadhey log jama hon” |
Ahmed Ali کہا تمہارا وعدہ جشن کا دن ہے اور دن چڑھے لوگ اکھٹے کیے جائیں |
Fateh Muhammad Jalandhry موسیٰ نے کہا آپ کے لئے (مقابلے کا) دن نو روز (مقرر کیا جاتا ہے) اور یہ کہ لوگ اس دن چاشت کے وقت اکھٹے ہوجائیں |
Mahmood Ul Hassan کہا وعدہ تمہارا ہے جشن کا دن اور یہ کہ جمع ہوں لوگ دن چڑھے [۵۸] |
Muhammad Hussain Najafi موسیٰ نے کہا تمہارے لئے وعدہ کا دن جشن والا دن ہے اور یہ کہ دن چڑھے لوگ جمع کر لئے جائیں۔ |