Quran with Urdu translation - Surah Al-Anbiya’ ayat 1 - الأنبيَاء - Page - Juz 17
﴿ٱقۡتَرَبَ لِلنَّاسِ حِسَابُهُمۡ وَهُمۡ فِي غَفۡلَةٖ مُّعۡرِضُونَ ﴾
[الأنبيَاء: 1]
﴿اقترب للناس حسابهم وهم في غفلة معرضون﴾ [الأنبيَاء: 1]
Abul Ala Maududi Qareeb aa gaya hai logon ke hisaab ka waqt, aur woh hain ke gaflat mein mooh moadey huey hain |
Ahmed Ali لوگو ں کے حساب کا وقت قریب آ گیا ہے اوروہ غفلت میں پڑ کر منہ پھیرنے والے ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry لوگوں کا حساب (اعمال کا وقت) نزدیک آپہنچا ہے اور وہ غفلت میں (پڑے اس سے) منہ پھیر رہے ہیں |
Mahmood Ul Hassan نزدیک آ گیا لوگوں کے اُنکے حساب کا وقت اور وہ بیخبر ٹلا رہے ہیں [۱] |
Muhammad Hussain Najafi لوگوں کے حساب کتاب (کا وقت) قریب آگیا ہے اور وہ غفلت میں پڑے منہ پھیرے ہوئے ہیں۔ |