Quran with Urdu translation - Surah Al-hajj ayat 76 - الحج - Page - Juz 17
﴿يَعۡلَمُ مَا بَيۡنَ أَيۡدِيهِمۡ وَمَا خَلۡفَهُمۡۚ وَإِلَى ٱللَّهِ تُرۡجَعُ ٱلۡأُمُورُ ﴾
[الحج: 76]
﴿يعلم ما بين أيديهم وما خلفهم وإلى الله ترجع الأمور﴾ [الحج: 76]
Abul Ala Maududi Jo kuch unke saamne hai usey bhi woh jaanta hai aur jo kuch unse ojhal (hidden/behind) hai ussey bhi woh waqif hai, aur saarey maamlaat usi ki taraf rujoo hotey hain |
Ahmed Ali وہ ان کے اگلے اور پچھلے حالات جانتا ہے اور سب کاموں کا مدار الله پر ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry جو ان کے آگے ہے اور جن ان کے پیچھے ہے وہ اس سے واقف ہے۔ اور سب کاموں کا رجوع خدا ہی کی طرف ہے |
Mahmood Ul Hassan جانتا ہے جو کچھ اُنکے آگے ہے اور جو کچھ اُنکے پیچھے اور اللہ تک پہنچ ہے ہر کام کی [۱۱۳] |
Muhammad Hussain Najafi وہ جانتا ہے جو کچھ ان کے سامنے ہے اور جو کچھ ان کے پیچھے ہے اور سب معاملات کی بازگشت اللہ ہی کی طرف ہے۔ |