Quran with Urdu translation - Surah Al-Mu’minun ayat 20 - المؤمنُون - Page - Juz 18
﴿وَشَجَرَةٗ تَخۡرُجُ مِن طُورِ سَيۡنَآءَ تَنۢبُتُ بِٱلدُّهۡنِ وَصِبۡغٖ لِّلۡأٓكِلِينَ ﴾
[المؤمنُون: 20]
﴿وشجرة تخرج من طور سيناء تنبت بالدهن وصبغ للآكلين﴾ [المؤمنُون: 20]
Abul Ala Maududi Aur woh darakht bhi humne paida kiya jo Tur-e-seena (mount sinai) se nikalta hai, teil (oil) bhi liye huey ugta hai aur khane walon ke liye saalan bhi |
Ahmed Ali اور وہ درخت جو طور سینا سے نکلتا ہے جو کھانے والوں کے لیے روغن اور سالن لے کر اگتا ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور وہ درخت بھی (ہم ہی نے پیدا کیا) جو طور سینا میں پیدا ہوتا ہے (یعنی زیتون کا درخت کہ) کھانے کے لئے روغن اور سالن لئے ہوئے اُگتا ہے |
Mahmood Ul Hassan اور وہ درخت جو نکلتا ہے سینا پہاڑ سے لے اگتا ہے تیل اور روٹی ڈبونا کھانے والوں کے واسطے [۲۱] |
Muhammad Hussain Najafi اور (ہم نے) ایک درخت ایسا بھی (پیدا کیا) جو طور سینا سے نکلتا ہے (زیتون کا درخت) جو کھانے والوں کیلئے تیل اور سالن لے کر اگتا ہے۔ |