Quran with Urdu translation - Surah Al-Mu’minun ayat 49 - المؤمنُون - Page - Juz 18
﴿وَلَقَدۡ ءَاتَيۡنَا مُوسَى ٱلۡكِتَٰبَ لَعَلَّهُمۡ يَهۡتَدُونَ ﴾
[المؤمنُون: 49]
﴿ولقد آتينا موسى الكتاب لعلهم يهتدون﴾ [المؤمنُون: 49]
Abul Ala Maududi Aur Moosa ko humne kitaab ata farmayi taa-ke log ussey rehnumayi haasil karein |
Ahmed Ali اور البتہ ہم نے موسیٰ کو کتاب دی تھی تاکہ وہ ہدایت پائیں |
Fateh Muhammad Jalandhry اور ہم نے موسیٰ کو کتاب دی تھی تاکہ وہ لوگ ہدایت پائیں |
Mahmood Ul Hassan اور ہم نے دی موسٰی کو کتاب تاکہ وہ راہ پائیں [۵۳] |
Muhammad Hussain Najafi اور ہم نے موسیٰ کو کتاب (توراۃ) عطا کی تاکہ وہ لوگ ہدایت پائیں۔ |