Quran with Urdu translation - Surah Al-Mu’minun ayat 61 - المؤمنُون - Page - Juz 18
﴿أُوْلَٰٓئِكَ يُسَٰرِعُونَ فِي ٱلۡخَيۡرَٰتِ وَهُمۡ لَهَا سَٰبِقُونَ ﴾
[المؤمنُون: 61]
﴿أولئك يسارعون في الخيرات وهم لها سابقون﴾ [المؤمنُون: 61]
Abul Ala Maududi Bhalaiyon ki taraf daudne waley aur sabaqat karke unhein paa lene waley to dar-haqeeqat woh log hain |
Ahmed Ali یہی لوگ نیک کامو ں میں جلدی کرتے ہیں اور وہی نیکیوں میں آگے بڑھنے والے ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry یہی لوگ نیکیوں میں جلدی کرے اور یہی اُن کے لئے آگے نکل جاتے ہیں |
Mahmood Ul Hassan وہ لوگ دوڑ دوڑ کر لیتے ہیں بھلائیاں اور وہ ان پر پہنچے سب سے آگے [۶۷] |
Muhammad Hussain Najafi یہی لوگ بھلائیاں کرنے میں جلدی کیا کرتے ہیں اور بھلائیوں میں سبقت لے جانے والے ہیں۔ |