Quran with Urdu translation - Surah Al-Mu’minun ayat 94 - المؤمنُون - Page - Juz 18
﴿رَبِّ فَلَا تَجۡعَلۡنِي فِي ٱلۡقَوۡمِ ٱلظَّٰلِمِينَ ﴾
[المؤمنُون: 94]
﴿رب فلا تجعلني في القوم الظالمين﴾ [المؤمنُون: 94]
Abul Ala Maududi To aey mere Rubb, mujhey in zaalim logon mein shamil na kijiyo” |
Ahmed Ali تو اے میرے رب مجھے ظالموں میں شامل نہ کر |
Fateh Muhammad Jalandhry تو اے پروردگار مجھے (اس سے محفوظ رکھیئے اور) ان ظالموں میں شامل نہ کیجیئے |
Mahmood Ul Hassan تو اے رب مجھ کو نہ کریو ان گنہگار لوگوں میں [۹۷] |
Muhammad Hussain Najafi تو اے میرے پروردگار! مجھے ظالم لوگوں میں شامل نہ کرنا۔ |