Quran with Urdu translation - Surah Al-Mu’minun ayat 95 - المؤمنُون - Page - Juz 18
﴿وَإِنَّا عَلَىٰٓ أَن نُّرِيَكَ مَا نَعِدُهُمۡ لَقَٰدِرُونَ ﴾
[المؤمنُون: 95]
﴿وإنا على أن نريك ما نعدهم لقادرون﴾ [المؤمنُون: 95]
Abul Ala Maududi Aur haqeeqat yeh hai ke hum tumhari aankhon ke saamne hi woh cheez le aane ki poori qudrat rakhte hain jiski dhamki hum unhein de rahey hain |
Ahmed Ali اور ہم اس پر قادر ہیں کہ تجھے دکھا دیں جو ہم نے ان سے وعدہ کیا ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور جو وعدہ ہم ان سے کر رہے ہیں ہم تم کو دکھا کر ان پر نازل کرنے پر قادر ہیں |
Mahmood Ul Hassan اور ہم کو قدرت ہے کہ تجھ کو دکھلا دیں جو ان سےوعدہ کر دیا ہے |
Muhammad Hussain Najafi اور ہم اس عذاب کے آپ کو دکھانے پر قادر ہیں جس کی ان کو دھمکی دی جا رہی ہے۔ |