Quran with Urdu translation - Surah Al-Mu’minun ayat 93 - المؤمنُون - Page - Juz 18
﴿قُل رَّبِّ إِمَّا تُرِيَنِّي مَا يُوعَدُونَ ﴾
[المؤمنُون: 93]
﴿قل رب إما تريني ما يوعدون﴾ [المؤمنُون: 93]
Abul Ala Maududi (Aey Muhammad) dua karo ke “parwardigar, jis azaab ki inko dhamki di jaa rahi hai woh agar meri maujoodgi mein tu laye |
Ahmed Ali کہہ دو اے میرے رب اگر تو مجھے دکھائے وہ چیز جس کا انہیں وعدہ دیا جارہا ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry (اے محمدﷺ) کہو کہ اے پروردگار جس عذاب کا ان (کفار) سے وعدہ ہو رہا ہے، اگر تو میری زندگی میں ان پر نازل کرکے مجھے بھی دکھادے |
Mahmood Ul Hassan تو کہہ اے رب اگر تو دکھانے لگے مجھ کو جو ان سے وعدہ ہوا ہے |
Muhammad Hussain Najafi اے رسول(ص)) آپ کہئے کہ اے میرے پروردگار اگر تو مجھے وہ عذاب دکھا دے جس کی ان لوگوں کو دھمکی دی جا رہی ہے۔ |