Quran with Urdu translation - Surah Al-Mu’minun ayat 96 - المؤمنُون - Page - Juz 18
﴿ٱدۡفَعۡ بِٱلَّتِي هِيَ أَحۡسَنُ ٱلسَّيِّئَةَۚ نَحۡنُ أَعۡلَمُ بِمَا يَصِفُونَ ﴾
[المؤمنُون: 96]
﴿ادفع بالتي هي أحسن السيئة نحن أعلم بما يصفون﴾ [المؤمنُون: 96]
Abul Ala Maududi (Aey Nabi), burayi ko is tareeqe se dafa karo jo behtareen ho jo kuch baatein woh tumpar banate hain woh humein khoob maloom hai |
Ahmed Ali بری بات کے جواب میں وہ کہو جو بہتر ہے ہم خوب جانتے ہیں جو یہ بیان کرتے ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry اور بری بات کے جواب میں ایسی بات کہو جو نہایت اچھی ہو۔ اور یہ جو کچھ بیان کرتے ہیں ہمیں خوب معلوم ہے |
Mahmood Ul Hassan بری بات کے جواب میں وہ کہہ جو بہتر ہے ہم خوب جانتے ہیں جو یہ بتاتے ہیں [۹۸] |
Muhammad Hussain Najafi اے رسول(ص)) آپ برائی کو احسن طریقہ سے دفع کریں۔ ہم خوب جانتے ہیں جو وہ (آپ کی نسبت) بیان کرتے ہیں۔ |