Quran with Urdu translation - Surah Al-Furqan ayat 16 - الفُرقَان - Page - Juz 18
﴿لَّهُمۡ فِيهَا مَا يَشَآءُونَ خَٰلِدِينَۚ كَانَ عَلَىٰ رَبِّكَ وَعۡدٗا مَّسۡـُٔولٗا ﴾
[الفُرقَان: 16]
﴿لهم فيها ما يشاءون خالدين كان على ربك وعدا مسئولا﴾ [الفُرقَان: 16]
Abul Ala Maududi Jis mein unki har khwahish poori hogi, jismein woh hamesha hamesha rahenge, jiska ataa karna tumhare Rubb ke zimme ek wajib ul ada wada hai |
Ahmed Ali وہاں انہیں جو چاہیں گے ملے گا وہ اس میں ہمیشہ رہیں گے یہ وعدہ تیرے رب کے ذمہ ہے جو قابل درخواست ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry وہاں جو چاہیں گے ان کے لئے میسر ہوگا ہمیشہ اس میں رہیں گے۔ یہ وعدہ خدا کو (پورا کرنا) لازم ہے اور اس لائق ہے کہ مانگ لیا جائے |
Mahmood Ul Hassan انکے واسطے وہاں ہے جو وہ چاہیں [۲۱] رہا کریں ہمیشہ ہو چکا تیرے رب کے ذمہ وعدہ مانگا ملتا [۲۲] |
Muhammad Hussain Najafi اس میں ان کیلئے وہ سب کچھ ہوگا جو وہ چاہیں گے وہ اس میں ہمیشہ رہیں گے اور ایک وعدہ جو آپ کے رب کے ذمہ ہے جس کے متعلق سوال کیا جائے گا۔ |