Quran with Urdu translation - Surah Al-Furqan ayat 30 - الفُرقَان - Page - Juz 19
﴿وَقَالَ ٱلرَّسُولُ يَٰرَبِّ إِنَّ قَوۡمِي ٱتَّخَذُواْ هَٰذَا ٱلۡقُرۡءَانَ مَهۡجُورٗا ﴾
[الفُرقَان: 30]
﴿وقال الرسول يارب إن قومي اتخذوا هذا القرآن مهجورا﴾ [الفُرقَان: 30]
Abul Ala Maududi Aur Rasool kahega ke “Aey mere Rubb, meri qaum ke logon ne is Quran ko nishana tadheek bana liya tha (the object of their ridicule)” |
Ahmed Ali اور رسول کہے گا اے میرے رب بےشک میری قوم نے اس قرآن کو نظر انداز کر رکھا تھا |
Fateh Muhammad Jalandhry اور پیغمبر کہیں گے کہ اے پروردگار میری قوم نے اس قرآن کو چھوڑ رکھا تھا |
Mahmood Ul Hassan اور کہا رسول نے اے میرے رب میری قوم نے ٹھہرایا ہے اس قرآن کو جھک جھک [۴۲] |
Muhammad Hussain Najafi اور رسول(ص) کہیں گے اے میرے پروردگار! میری قوم (امت) نے اس قرآن کو بالکل چھوڑ دیا تھا۔ |