Quran with Urdu translation - Surah Al-Furqan ayat 61 - الفُرقَان - Page - Juz 19
﴿تَبَارَكَ ٱلَّذِي جَعَلَ فِي ٱلسَّمَآءِ بُرُوجٗا وَجَعَلَ فِيهَا سِرَٰجٗا وَقَمَرٗا مُّنِيرٗا ﴾
[الفُرقَان: 61]
﴿تبارك الذي جعل في السماء بروجا وجعل فيها سراجا وقمرا منيرا﴾ [الفُرقَان: 61]
Abul Ala Maududi Bada mutabarrak(ba-barakat) hai woh jisne aasmaan mein burj (fortified spheres) banaye aur us mein ek chiraag aur ek chamakta Chand roshan kiya |
Ahmed Ali بڑا برکت والا ہے وہ جس نے آسمان میں ستارے بنائے اور اس میں چراغ اور چمکتا ہوا چاند بھی بنایا |
Fateh Muhammad Jalandhry اور (خدا) بڑی برکت والا ہے جس نے آسمانوں میں برج بنائے اور ان میں (آفتاب کا نہایت روشن) چراغ اور چمکتا ہوا چاند بھی بنایا |
Mahmood Ul Hassan بڑی برکت ہے اسکی جس نے بنائے آسمان میں برج [۷۳] اور رکھا اس میں چراغ [۷۴] اور چاند اجالا کرنے والا |
Muhammad Hussain Najafi اور وہ وہی ہے جس نے رات اور دن کو ایک دوسرے کا جانشین بنایا ہے اس شخص کیلئے جو نصیحت حاصل کرنا چاہے یا شکر ادا کرنا چاہے۔ |