Quran with Urdu translation - Surah Ash-Shu‘ara’ ayat 156 - الشعراء - Page - Juz 19
﴿وَلَا تَمَسُّوهَا بِسُوٓءٖ فَيَأۡخُذَكُمۡ عَذَابُ يَوۡمٍ عَظِيمٖ ﴾
[الشعراء: 156]
﴿ولا تمسوها بسوء فيأخذكم عذاب يوم عظيم﴾ [الشعراء: 156]
Abul Ala Maududi Isko hargiz na chedhna(molest) warna ek baday din ka azaab tumko aa lega” |
Ahmed Ali اور اسے برائی سے ہاتھ نہ لگانا ورنہ تمہیں بڑے دن کا عذاب آ پکڑے گا |
Fateh Muhammad Jalandhry اور اس کو کوئی تکلیف نہ دینا (نہیں تو) تم کو سخت عذاب آ پکڑے گا |
Mahmood Ul Hassan اور مت چھیڑیو اس کو بری طرح سے پھر پکڑ لے تم کو آفت ایک بڑے دن کی [۹۲] |
Muhammad Hussain Najafi اور خبردار اسے کوئی تکلیف نہ پہنچانا ورنہ تمہیں ایک بڑے دن کا عذاب آپکڑے گا۔ |