Quran with Urdu translation - Surah Ash-Shu‘ara’ ayat 18 - الشعراء - Page - Juz 19
﴿قَالَ أَلَمۡ نُرَبِّكَ فِينَا وَلِيدٗا وَلَبِثۡتَ فِينَا مِنۡ عُمُرِكَ سِنِينَ ﴾
[الشعراء: 18]
﴿قال ألم نربك فينا وليدا ولبثت فينا من عمرك سنين﴾ [الشعراء: 18]
Abul Ala Maududi Firoun ne kaha “kya humne tujhko apne haan baccha sa nahin paala tha? Tu nay apni umar ke kai saal hamare haan guzare |
Ahmed Ali کہا کیا ہم نےتمہیں بچپن میں پرورش نہیں کیا اورتو نے ہم میں اپنی عمر کے کئی سال گزارے |
Fateh Muhammad Jalandhry (فرعون نے موسیٰ سے کہا) کیا ہم نے تم کو کہ ابھی بچّے تھے پرورش نہیں کیا اور تم نے برسوں ہمارے ہاں عمر بسر (نہیں) کی |
Mahmood Ul Hassan بولا کیا نہیں پالا ہم نے تجھ کو اپنے اندر لڑکا سا [۱۴] اور رہا تو ہم میں اپنی عمر میں سے کئ برس [۱۵] |
Muhammad Hussain Najafi فرعون نے کہا (اے موسیٰ) کیا تمہارے بچپن میں ہم نے تمہاری پرورش نہیں کی ہے؟ اور تو نے اپنی عمر کے کئی سال ہم میں گزارے ہیں۔ |