Quran with Urdu translation - Surah Ash-Shu‘ara’ ayat 19 - الشعراء - Page - Juz 19
﴿وَفَعَلۡتَ فَعۡلَتَكَ ٱلَّتِي فَعَلۡتَ وَأَنتَ مِنَ ٱلۡكَٰفِرِينَ ﴾
[الشعراء: 19]
﴿وفعلت فعلتك التي فعلت وأنت من الكافرين﴾ [الشعراء: 19]
Abul Ala Maududi Aur iske baad kar gaya jo kuch ke kar gaya, tu bada ehsan faramosh aadmi hai” |
Ahmed Ali اور تو اپنا وہ کرتوت کر گیا جوکر گیا اور تو ناشکروں میں سے ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور تم نے وہ کام کیا تھا جو کیا اور تم ناشکرے معلوم ہوتے ہو |
Mahmood Ul Hassan اور کر گیا تو اپنی وہ کرتوت جو کر گیا [۱۶] اور تو ہے ناشکر [۱۷] |
Muhammad Hussain Najafi اور تو نے اپنی وہ حرکت بھی کی تھی جو کی تھی اور تو ناشکروں میں سے ہے۔ |