Quran with Urdu translation - Surah Ash-Shu‘ara’ ayat 35 - الشعراء - Page - Juz 19
﴿يُرِيدُ أَن يُخۡرِجَكُم مِّنۡ أَرۡضِكُم بِسِحۡرِهِۦ فَمَاذَا تَأۡمُرُونَ ﴾
[الشعراء: 35]
﴿يريد أن يخرجكم من أرضكم بسحره فماذا تأمرون﴾ [الشعراء: 35]
Abul Ala Maududi Chahta hai ke apne jaadu ke zoar se tumko tumhare mulk se nikal de, ab tum batao tum kya hukum dete ho?” |
Ahmed Ali چاہتا ہے کہ تمہیں تمہارے دیس سے اپنے جادو کے زور سےنکال دےپھر تم کیا رائے دیتے ہو |
Fateh Muhammad Jalandhry چاہتا ہے کہ تم کو اپنے جادو (کے زور) سے تمہارے ملک سے نکال دے تو تمہاری کیا رائے ہے؟ |
Mahmood Ul Hassan چاہتا ہے کہ نکال دے تم کو تمہارے دیس سے اپنے جادو کے زور سے سو اب کیا حکم دیتے ہو [۲۹] |
Muhammad Hussain Najafi یہ اپنے جادو (کے زور) سے تمہیں اپنے ملک سے باہر نکالنا چاہتا ہے۔ اب تم کیا رائے دیتے ہو؟ |