Quran with Urdu translation - Surah Ash-Shu‘ara’ ayat 50 - الشعراء - Page - Juz 19
﴿قَالُواْ لَا ضَيۡرَۖ إِنَّآ إِلَىٰ رَبِّنَا مُنقَلِبُونَ ﴾
[الشعراء: 50]
﴿قالوا لا ضير إنا إلى ربنا منقلبون﴾ [الشعراء: 50]
Abul Ala Maududi Unhon ne jawab diya “kuch parwah nahin, hum apne Rubb ke huzur pahunch jayenge |
Ahmed Ali کہا کچھ حرج نہیں بے شک ہم اپنے رب کے پاس پہنچنے والا ہوں گے |
Fateh Muhammad Jalandhry انہوں نے کہا کہ کچھ نقصان (کی بات) نہیں ہم اپنے پروردگار کی طرف لوٹ جانے والے ہیں |
Mahmood Ul Hassan بولے کچھ ڈر نہیں ہم کو اپنے رب کی طرف پھر جانا ہے [۳۷] |
Muhammad Hussain Najafi انہوں نے کہا کوئی جرم نہیں ہم اپنے پروردگار کی بارگاہ میں لوٹ جائیں گے۔ |