Quran with Urdu translation - Surah Ash-Shu‘ara’ ayat 92 - الشعراء - Page - Juz 19
﴿وَقِيلَ لَهُمۡ أَيۡنَ مَا كُنتُمۡ تَعۡبُدُونَ ﴾
[الشعراء: 92]
﴿وقيل لهم أين ما كنتم تعبدون﴾ [الشعراء: 92]
Abul Ala Maududi Aur unsey pucha jayega ke “ab kahan hai woh jinki tum khuda ko chodh kar ibadat karte thay |
Ahmed Ali اور انہیں کہا جائے گا کہاں ہیں جنہیں تم پوجتے تھے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور ان سے کہا جائے گا کہ جن کو تم پوجتے تھے وہ کہاں ہیں؟ |
Mahmood Ul Hassan اور کہیں ان کو کہاں ہیں جن کو تم پوجتے تھے |
Muhammad Hussain Najafi اور ان سے کہا جائے گا کہ تمہارے وہ معبود کہاں ہیں جن کی تم اللہ کو چھوڑ کر عبادت کرتے تھے؟ |